gabble
/'gæb(ǝ)l/ verb & noun ▶verb
| 1 [intr.] | (الف) بولے چلے جا نا یا مبہم آوازیں نکالنا (ب) تیزی سے ، فر فر پڑھنا۔. |
| 2 [tr.] | پڑھنے میں ( لفظ کو ) تیزی سے ادا کرنا خصوصاً آواز سے پڑھتے وقت. |
▶noun
تیزتیز،مبہم گفتگو-. |
– derivatives
gabbler noun
بھڑبھڑیا. |