Shobdo Logo
EN↔URfate

fate

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

fate
/feɪt/
noun & verb
noun
1
تقدیر الٰہی، قسمت ایک جبری قوت کے طور پر ۔.
2
(الف) تقدیر کے طے کردہ مستقبل پر اعتقاد (ب) آدمی کی قسمت کا لکھا ( ج) انجام، مآل:
that sealed our fate
بس اس بات نے ہماری تقدیر پر مہر لگادی، ہمارا انجام طے کردیا
3
موت، تباہی، بربادی۔.
4
(عموماً Fate) قسمت کی دیوی خصوصاً تین یونانی یا اسیکنڈی نیو یا کی روایتی دیویوں میں سے ایک۔.
verb

1 [tr.]
(عموماً مجہول صورت میں) پہلے سے مقدر ہونا، طے ہونا:
was fated to win
اس کی جیت تو مقدر تھی یا طے تھی

2 [tr.]
(بصورت fated صف) تباہ ہونے والا، جس کی تباہی مقدر ہو.
– phrases
fate worse than death
رک.