Shobdo Logo
EN↔URfat

fat

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

fat
/fæt/
noun, adjective, & verb
(past & past part. fatted, pres. part. fatting)
(comp. fatter, super. fattest)
noun
1
چربی، جو خصوصاً حیوانی اجسام میں ہوتی ہے ۔.
2
کسی شے کا کوئی حصّہ جس میں یہ موجود ہو ۔.
3
کسی انسان یا حیوان میں چربی کی زیادتی؛ مٹاپا ۔.
4
کیمیا: گلیسرول اور مختلف قدرتی چکنائیوں کا مجموعی نام جو کمرے کے عام درجۂ حرارت پر جمی ہوئی شکل میں رہتی ہیں۔.
adjective
1
فربہ، موٹا، لحیم شحیم (آدمی، جانور ).
2
تیار (جانور ) جسے ذبح کرنے کے لیے کھلا پلا کر موٹا تازہ کیا گیا ہو ۔.
3
چربی بھرا، چربیلا ۔.
4
چکنا، روغنی، تیلیا، چرب ۔.
5
زرخیز ، فراواں، مالا مال، بہت فائدہ مند (زمین یا وسائل).
6
(الف) گداز ، ضخیم (ب) قیمتی، بیش قیمت، گراں ارز، مقتدر:
a fat book
موٹی کتاب
a fat cheque
بڑی رقم کا چیک
was given a fat part in the play
اسے ڈرامے میں بڑا اہم پارٹ دیا گیا
7
(الف) قِیری، بِطومنی (کوئلہ) (ب) چکنی، لیس دار (مٹی).
8
طنزاً: بول چال: قلیل، بہت تھوڑا:
a fat chance
واجبی امکان یا موقع، برائے نام
verb

[tr. & intr.]
موٹا کرنا یا ہونا۔.
– phrases
fat cat
1
عوام: امریکا موٹی اسامی۔.
2
آسٹر اونچی تنخواہ پانے والا افسر ۔.
fat-head
بول چال: بُدھو نفر۔.
fat-headed
بُدھو، بیوقوف۔.
fat-headedness
کم فہمی، حماقت۔.
fat hen
سفید خرفہ Chenopodium album۔.
the fat is in the fire
فساد پھوٹنے والا ہے۔.
kill the fatted calf
جشن منانا، ضیافت کرنا خصوصاً کسی خرّاچ آدمی کی آمد پر [تلمیح انجیل لوقا ۱۵ کی طرف].
live off (or on) the fat of the land
نعمتوں سے مالامال ہونا۔.
– derivatives
fatless
adjective
دبلا ، سوکھا.
fatly
adverb
fatness
noun
مٹاپا.
fattish
adjective
کسی قدر موٹا، مائل بہ فربہی.
fat — EN↔UR · Shobdo