fast1
/fɑ:st/ adjective & adverb ▶adjective
| 1 | تیز رو ، تیز رفتار ، رواں دواں. |
| 2 | جو تیز دوڑ سکے: |
a fast car تیز رفتار کار |
| 3 | تیز رفتاری کے لیے مخصوص: |
a fast road تیز رفتار سڑک |
fast lane تیز رفتارگاڑیوں کی گزر گاہ |
| 4 | وقت سے آگے چلنے والا گھنٹہ ، تیزگھڑی ۔. |
| 5 | (سطح یا کھیل کا میدان) جس پر سے گیند تیزی سے گزرے یا اُچھلے ۔. |
| 6 | (الف) (فوٹو فلم) جسے بہت کم روشنی دکھانے کی ضرورت ہو (ب) (کیمرے کا لینس یا عدسہ) جس کا سوراخ بڑا ہو ۔. |
| 7 | (الف) مضبوطی سے جُڑا یا بندھا ہوا، مستحکم (ب) محفوظ، محکم ، پختہ پکّا۔: |
a fast friendship پکی دوستی |
| 8 | (رنگ) ماند یا پھیکا نہ پڑنے والا، پکّا۔. |
| 9 | بے راہ رو، آوارہ، عیاش (آدمی)۔. |
▶adverb
| 1 | جلدی جلدی ، پھرتی سے. |
| 2 | مضبوطی سے ، سختی ، کڑے پن سے: |
stand fast جم کر کھڑا ہونا |
eyes fast shut آنکھیں بالکل مچی ہوئی |
| 3 | گہرے طور سے، بالکل، پوری طرح: |
fast asleep نیند میں غافل |
– phrases
fast breeder (or fast breeder reactor)
وہ ری ایکٹر یا تعامل گر جو انشقاق پذیر مادّے کو پیدا کرنے کے لیے جو اس میں استعمال ہو، سریع نیو ٹرون استعمال کرتا ہے ۔. |
fast food
پھرتی سے تیار کرکے پیش کیا جانے والا کھانا، خصوصاً طعام خانے وغیرہ میں ۔ . |
fast neutron
اعلیٰ حرکی توانائی والا نیوٹرون جسے تعدیل کے ذریعے دھیما نہ کیا گیا ہو. |
fast reactor
سریع نیوٹرون استعمال کرنے والاری ایکٹر یا تعامل گر۔ . |
fast-talk
بول چال: امریکا چرب زبانی سے پُھسلا لینا۔ . |
fast-wind
(مقناطیسی فیتے کو) تیزی سے آگے یا پیچھے کی طرف لپیٹنا۔. |
fast worker
بول چال: جلد کامیاب ہونے والا ، زود کام آدمی خصوصاً محبت میں۔ . |
pull a fast one
بول چال: جُل دینا، جھانسا دینا، دھاندلی کرنا ۔. |