fashionable
/'fæʃnǝb(ǝ)l/ adjective | 1 | مروّجہ، مرغوب زمانہ روش یا وضع کے مطابق یا اس سے متأثر۔. |
| 2 | خوش لباس، خوش ذوق طبقے سے مخصوص یا اس کا پسندیدہ ۔. |
– derivatives
fashionableness noun
فیشن پسندی. |
fashionably adverb.
| 1 | مروّجہ، مرغوب زمانہ روش یا وضع کے مطابق یا اس سے متأثر۔. |
| 2 | خوش لباس، خوش ذوق طبقے سے مخصوص یا اس کا پسندیدہ ۔. |
فیشن پسندی. |