fascia
/'feɪʃǝ/ noun (facia)
| 1 | برط (الف) موٹر گاڑی کے آلات کا تختہ یا چوکٹھا (ب ) کسی مشین کا اسی طرح کا تختہ ۔. |
| 2 | برط دوکان کی روکار کا اوپر ی حصّہ جہاں نام وغیرہ لکھا ہو۔. |
| 3 | تعمیرات: برط (الف) قدیم تعمیرات میں محراب کی پیشانی کا آرائشی گولوں کے درمیان کا چوڑا حصّہ ( ب) کڑیوں کے سروں کا پٹاؤ عموماً چوبی۔. |
| 4 | برط دھاری یا پٹی۔. |
| 5 | تشریح الاعضا: برط جھلّی، غشا، سیجی غلاف۔. |
– derivatives
fascial adjective.