farm
/fɑ:m/ noun & verb ▶noun
| 1 | کوئی قطعہ، اراضی مع تعمیرات جو کھیتی باڑی یا جانوروں کی پرورش کے لیے مخصوص اور واحد ملکیت یا انتظام کے تحت ہو ۔. |
| 2 | کوئی جگہ جہاں پھولوں کی کاشت یا کسی خاص جانور کی کاروباری پیمانے پر پرورش کی جاتی ہو، کشت: |
trout-farm کشت ماہی پروری |
mink-farm کشت سمورپروری |
| 3 |
| 4 | تیل یا تیل کی مصنوعات ذخیرہ کرنے کی جگہ۔. |
| 5 |
▶verb
| 1 [tr. & intr.] | (الف) ف م: (زمین کو) فصل اگانے یا جانوروں کی پرورش کے لیے استعمال کرنا (ب) ف ل: کاشتکار ہونا، فارم پرکام کرنا ۔. |
| 2 [tr.] | تجارتی پیمانے پر (مچھلی وغیرہ) پالنا۔. |
| 3 [tr.] | (اکثر قبل out) (الف) (کام کی تکمیل کا) ٹھیکہ (کسی کو ) دینا یا تفویض کرنا (ب) (ٹیکس وغیرہ کی وصولی کے لیے) کسی کو اجرت پرمقرر کرنا (ج) (کسی کو) کسی شخص کی نگہداشت کے لیے (خصوصاًبچے کی) اجرت پر مقرر کرنا ۔. |
| 4 [tr.] | کسی نفر کی خدمات کو معاوضے پر اٹھانا۔. |
| 5 [tr.] | بندھی ہوئی اجرت پر کسی کی نگہداشت کا ذمہ لینا (خصوصاً بچے کی). |
– phrases
farm-hand
کشت پر کام کرنے والا مزدور۔. |
– derivatives
farmable adjective
قابلِ کاشت. |
farming noun
کاشتکاری. |