farina
/fǝ'raɪnǝ, -'ri:nǝ/ noun | 1 | غلّے، گری یا نشاستہ دار جڑوں (آلو وغیرہ) کا آٹا یا ان سے تیار کردہ کھانا ۔. |
| 2 | پسی ہوئی شے، میدہ وغیرہ ۔. |
| 3 | برط نشاستہ ۔. |
– derivatives
farinaceous adjective
/ˌfærɪ'neɪʃəs/
/ˌfærɪ'neɪʃəs/
پسا، دلاہوا. |