fare
/feǝ(r)/ noun & verb ▶noun
| 1 | (الف) بس ریل وغیرہ کا کرایہ جو مسافر اداکرے (ب) مسافر گاڑی سے سفر کرنے والا آدمی۔. |
| 2 | طعام خانوں میں مہیا ہونے والا مختلف اقسام کا کھانا۔. |
▶verb
| 1 [intr.] | ادبی: ترقی کرنا، آگے بڑھنا: |
how did you fare? تم کیسے رہے؟ |
| 2 [intr.] | ادبی: واقع ہونا، ظہور میں آنا ۔. |
| 3 [intr.] | ادبی: سفر کرنا، راہگیر ہونا۔. |
– phrases
fare-stage
برط بس وغیرہ کے راستے کا کوئی مقام جہاں کا کرایہ مقرر ہو ۔ . |