faraday
/'færǝˌdeɪ/ noun (Faraday's constant)
برقیات: برقیروں کے ایک کمّے یا مول mole میں موجود برقی بارکی مقدار ¶ مخفف F۔. |
– phrases
Faraday cage
برقیات: ایک ارضی (زمین سے منسلک) دھاتی پردہ جو برق سکونی اثرات کا دفعیہ کرتا ہے ۔ . |
Faraday effect
طبیعیات :برقناطیسی میدان کے اندر، بعض مادّوں میں برقناطیسی امواج کی سطح تقطیب کا گردشی عمل [برطانوی ماہر طبیعیات مائیکل فیراڈے م: ۱۸۶۷ء کے نام پر ]. |