Shobdo Logo
EN↔URfar

far

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

far
/fɑ:(r)/
adverb & adjective
(further, furthest or farther, farthest)
adverb
1
بڑے فاصلے پر یا فاصلے سے:
far away
بہت دور
far off
دور دراز تک
far out
بہت پرے
2
زمانی یا مکانی طور پر بعید:
are you travelling far?
کیا آپ دور کے سفر پر جارہے ہیں؟
we talked far into the night
ہم رات گئے تک باتیں کرتے رہے
3
بڑی حد تک، بہت زیادہ، بدر جہا:
far better
کہیں بہتر
far the best
بڑ ھ چڑھ کر
far too early
وقت سے بہت پہلے
adjective
1
زمانی یا مکانی طور پر بہت دور واقع ، یا دور تک پھیلا ہوا؛ بعید:
a far cry
دور کی بات
a far country
دُور دیس
2
دورتر:
far end of the hall
ہال کا پرلا سرا
– phrases
as far as
1
اتنا دور جتنا کہ ( کوئی جگہ ) .
2
اس حد تک :
travel as far as you like
جس حد تک چاہو جاؤ
by far
بڑی مقدار میں۔ .
far and away
بدر جہا، بمنازل، بمراحل۔ .
far and near
دور، نزدیک، ہر طرف۔ .
far and wide
بڑے ر قبے پر۔ .
far-away
1
بعید ، دور دراز ؛ بہت عرصے پہلے ۔.
2
(نظر کے لیے) خواب ناک، خواب آلود ۔.
3
(آواز کے لیے) دور کی سی ۔ .
far be it from me
(قبل to + مص) مجھے اس میں بڑا تأمل ہے ، میں نہیں چاہتا کہ (اعتراض کروں وغیرہ)۔ .
far cry
بہت دور، متفاوت ، بعید۔ .
the Far East
مشرقِ بعید ، چین ، جاپان وغیرہ ۔.
Far Eastern
مشرقِ بعید کا۔ .
far-fetched
دو ر از کا ر، بعید از فہم ، کھینچ تان پر مبنی (دلیل ، تشریح وغیرہ)۔.
far-flung
وسیع ،محیط، منتشر.
far from
مطلوبہ یا ممکنہ صورت سے بہت مختلف :
the problem is far from being solved
مسئلے کا حل ابھی دور کی بات ہے
far gone
1
دیر سے رواں۔ .
2
بول چال: بہت آگے بڑھا ہوا۔ .
far-off
دور ، بعید۔ .
far out
پختہ (مرض، علّت شراب نوشی وغیرہ)۔ .
far-reaching
1
جس کا اطلاق دور تک ہو؛ دُور اثر۔ .
2
نتیجہ خیز، دُور رس اہم مضمرات یا عواقب کا حامل۔ .
far-seeing
دُور اندیش ، دُور بیں ، بالغ نظر۔ .
go far
1
کارِ نمایاں انجام دینا، بہت کچھ کر دکھانا۔.
2
بڑھ چڑھ کر حصّہ لینا۔ .
3
کافی ہونا ، کفا یت کرنا ، بہت چلنا۔ .
go too far
(معقولیت یا تپاک کی) حد سے بڑھنا ۔ .
how far
کس حد تک ، کس قدر ، کتنا۔ .
so far
1
اس حد تک، اس فاصلے تک ، یہاں تک ۔ .
2
اب تک، تا ایں دم.
so (or in so) far as (or that)
اس حد تک.
so far so good
اب تک تو سب ٹھیک ہے۔ .
– derivatives
farness
noun
بُعد، فاصلہ، تفاوت.