fancy
/'fænsɪ/ noun, adjective, & verb (pl. fancies)
(pres. fancies, past & past part. fancied)
(comp. fancier, super. fanciest)
▶noun
| 1 | انفرادی ذوق، خصوصی رغبت، پسند یا رجحان، شوق، لگاؤ: |
take a fancy to کسی شے یا شخصیت کا گرویدہ ہونا ، دلدادہ ہونا |
| 2 | دُھن ، سنک ، چسکا ۔. |
| 3 | منظورِ نظر شے مثلاً گھڑ دوڑ میں جیتنے والا گھوڑا ۔. |
| 4 | من مانا مفروضہ ، دُھن ، خبط ۔. |
| 5 | (الف) قوتِ متخیّلہ، خیال آفرینی ، اختراع ،ایجاد (ب) تخیّلا تی شبیہہ ،تصّوراتی نقش۔. |
| 6 | خود فریبی ، واہمہ، خام خیالی۔. |
| 7 | (بعد the) کسی خاص مشغلے سے شغف رکھنے والے ، شوقین خصوصاً مکّے بازی کے شائق، دلدادہ۔. |
▶adjective
| 1 | (عموماً جزو ترکیب) سجاوٹ والا ، مرصّع ، مزیّن نہ کہ سادہ۔. |
| 2 | من مانا ، زبر دستی کا ، بے تحاشا غیرمعمولی گراں۔: |
at a fancy price مہنگے داموں |
| 3 | خیالی نہ کہ اصلی یا حقیقی۔. |
| 4 | امریکا معمولی سے بہتر، خاص(اشیائے خوردنی ). |
| 5 | رنگ برنگے (پھول وغیرہ ). |
| 6 | (جانور) جس کی خاص خوبیوں کے لیے نسل کشی کی گئی ہو ۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | (قبل that + فقرہ) سمجھنا، خیال کرنا، قیاس کرنا، ظن غالب رکھنا۔. |
| 2 [tr.] | بول چال: برط رغبت ہونا، خواہش ہونا: |
do you fancy a drink? کیا تمہیں ایک جام کی خواہش ہے |
| 3 [tr.] | بول چال: برط جنسی طور پر پُرکشش محسوس کرنا ۔. |
| 4 [tr.] | بول چال: خوش گمانی میں مبتلا ہونا (اپنی یا اپنی لیاقت وغیرہ کی بابت ) برخود غلط ہونا ۔. |
| 5 [tr.] | (بصورت امر ) بطور فجائیہ: |
fancy their doing that! بھلا خیال کرو کہ وہ یہ تک کر گزریں |
| 6 [tr.] | خیال میں لانا، تصّور کرنا. |
– phrases
catch (or take) the fancy of
خوش آنا، پسند خاطرہونا۔. |
fancy dress
انوکھا بھیس بطور تفریح، سوانگ خاص تقریب پر . |
fancy-free
بے لاگ لگاؤ. |
fancy goods
رنگ برنگی اشیا نوادر۔. |
fancy man
تحقیراً: عوام: کسی عورت کا چہیتا پسندیدہ مرد، یار ، عاشق، دلال. |
fancy woman
تحقیراً: عوام: داشتہ۔ . |
fancy-work
آرائشی سوزن کاری وغیرہ۔. |
– derivatives
fanciable (in sense 3 of v.) adjective
fancily adverb
fanciness noun.