Shobdo Logo
EN↔URfan (1)

fan (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

fan1
/fæn/
noun & verb
(past & past part. fanned, pres. part. fanning)
noun
1
ہوا دینے یا تازہ ہوا لانے والا پنکھا عموماً گھومنے والے پروں کا بنا ہوا ۔.
2
دستی پنکھا یا پنکھیا عام طور سے دائرے کی شکل میں کھلنے والا۔.
3
پنکھے کی طرح کھلنے والی کوئی شے جیسے چڑیا کی دُم یا آرائشی محراب:
fan tracery
پنکھ نما کمان
4
اناج پھٹکنے کی چھاج۔.
5
لہریے دار گیلی ریت خصوصاً جہاں پانی چڑھ کر اترے ۔.
6
پن چکّی کے پروں یا پنکھو ں کو ہوا کے رُخ پر رکھنے کے لیے لگایا جانے والا بادبان۔.
verb
1 [tr.]
(الف) ہوا دینا، پنکھا جھلنا (ب) ہوا میں ارتعاش پیدا کرنا پنکھے یا پنکھا نما آلے کے ذریعے۔.
2 [tr.]
(ہوا کے بارے میں) ہلکے سے چلنا؛ ٹھنڈک پہنچانا۔.
3 [tr.]
(الف) اناج پھٹکنا (ب) بھوسی اڑانا۔.
4 [tr.]
پنکھے سے یا پنکھے کی طرح ہوا کے زور سے اُڑا دینا۔.

5 [intr. & tr.]
(عموماً قبل out) پنکھے کی طرح کھلنا، پھیلنا یا پھیلانا.
– phrases
fan belt
وہ مال جو گاڑی کے انجن کو ٹھنڈا رکھنے والے پنکھے کو گھماتی ہے ؛ پنکھ مال۔ .
fan dance
ایک رقص جس میں رقاصہ اپنے (بظاہر) عریاں جسم کو پنکھے سے ڈھاپنتی ہوئی رقص کرتی ہے.
fan heater
پنکھ دار تاپنے کی برقی انگیٹھی۔.
fan-jet
fan palm
پنکھ نما پتّوں والا تاڑ۔.
– derivatives
fanlike
adjective
fanner
noun.
fan (1) — EN↔UR · Shobdo