familiar
/fǝ'mɪlɪǝ(r)/ adjective & noun ▶adjective
| 1 | (الف) (اکثر قبل to) معروف، مانوس ، جانا بوجھا نہ کہ نیا یا انوکھا (ب) عام، حسب دستور، دیکھا بھالا۔. |
| 2 | (قبل with) واقف، آگاہ،کسی بات کا خاطر خواہ علم رکھنے والا: |
am familiar with all the problems تمام مسائل سے آگاہ ہوں |
| 3 | (اکثر قبل with) (الف) کسی کا واقف کار ، شناسا، قریبی، بے تکلف دوست (ب) جنسی قربت رکھنے والا ۔. |
| 4 | بہت بے تکلف، منہ چڑھا، بے باک۔. |
| 5 | غیر رسمی ، بے تکلفانہ ۔. |
▶noun
| 1 | قریبی دوست یا ساتھی ۔. |
| 2 | رومن کیتھلک کلیسا اسقف اعظم یا اسقف کے گھر پر خدمات بجالانے والا شخص ۔. |
| 3 | (familiar spirit کا اختصار) جادو گرنی کا تابعدار بُھتنا ۔. |
– derivatives
familiarly adverb.