fallow1
/fælǝʊ/ adjective, noun, & verb ▶adjective
| 1 | (الف) جوت کر سال بھر کے لییافتادہ رکھی ہوئی ( زمین) (ب) ناکاشتہ ۔. |
| 2 | بظاہر عمدہ (خیال) جسے ابھی عملی شکل نہ دی گئی ہو۔. |
| 3 | غیر فعال ۔. |
| 4 | (سؤرنی) جو گابھن نہ ہو ۔. |
▶noun
افتادہ، غیر مزروعہ زمین ۔. |
▶verb
| [tr.] | زمین کو جوتنے یا نلائی کرنے کے لیے گوڈنا، ہل چلانا۔. |
– derivatives
fallowness noun.