faith
/'feɪθ/ noun | 1 | مکمل اعتماد ، پورا بھروسا ۔. |
| 2 | پختہ اعتقاد، یقین، ایمان بالغیب بے چون و چرا تسلیم کیا ہوا عقیدہ۔. |
| 3 | (الف) دین، دھرم، مذہب (ب) مذہبی عقائد میں یقین (ج) دلیل سے قطع نظر الوہی حقیقت کاروحانی یا وجدانی ادراک (د) مانی ہوئی یا ماننے کے قابل باتیں۔: |
the Christian faith دین مسیحی |
| 4 | وعدہ، عہد، قول، اقرار: |
keep faith ایفائے عہد |
| 5 | (وصفی) دوا سے زیادہ دعا پر بھروسا رکھنے سے متعلق: |
faith-healing شفائے روحانی |
– phrases
bad faith
دھوکا دہی کی نیت . |
good faith
خلوص ، نیک نیتی . |