fairy
/'feǝrɪ/ noun & adjective (pl. fairies)
▶noun
| 1 | پری، ایک ہلکا پھلکا خیالی، پُر اسرار وجود، اپسرا ۔. |
| 2 | عوام: تحقیراً: امرد، ہم جنسی اختلاط کا شوقین ۔. |
▶adjective
پریوں کا، پریوں جیسا، نازک، ننھا منا. |
– phrases
fairy cake
چھوٹا کریم کی تہ والا اسپنج کیک. |
fairy cycle
بچوں کی بائیسکل. |
fairy godmother
مربی خاتون. |
fairy lights
چھوٹے آرائشی قمقمے. |
fairy ring
گھاس کے قطعے میں کائی سے بننے والا گہرے رنگ کا حلقہ۔ . |
fairy story (or tale)
| 1 | پریوں کی کہانی ۔ . |
| 2 | ناقابلِ یقین افسانہ، من گھڑت رُوداد۔ . |
– derivatives
fairy-like adjective.