Shobdo Logo
EN↔URfail

fail

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

fail
/feɪl/
verb & noun
verb
1 [intr.]
ناکام رہنا -:
failed in persuading
راضی کرنے میں ناکام رہا
failed to qualify
لیاقت کے معیار پر پورا نہیں اُترا
tried but failed
کوشش کی مگر کامیاب نہ ہوا
2 [tr. & intr.]
(الف) ف م و ل: (امتحان، آزمائش وغیرہ میں) رہ جانا، کامیاب نہ ہونا، رد کردیا جانا (ب) ف م: (کسی مال کا ) غیر معیاری قرار دیا جانا (ج) ف م: رد کرنا، ناکام قرار دینا (امیدوار وغیرہ کو ).
3 [intr.]
قاصر رہنا، کسی بات کو نہ کرسکنا یا نظر انداز کرنا۔:
I fail to see the reason
وجہ میری سمجھ میں نہیں آتی ہے
he failed to appear
وہ پہنچنے سے قاصر رہا
4 [tr.]
وقت پر کام نہ آنا، مایوس کرنا ۔.
5 [intr.]
(مال، فصل وغیرہ کا) تھڑ جانا، ناکافی رہنا ۔.

6 [intr.]
روبہ انحطاط ہونا؛ خراب ہوجانا، بگڑنا -:
her health is failing
اس کی صحت جواب دے رہی ہے
the engine has failed
انجن بگڑ گیا

7 [intr.]
(الف) (کسی مہم وغیرہ کا )ناکام، بے نتیجہ رہنا (ب) دیوالیہ ہوجانا۔.
noun
آزمائش یا امتحان میں ناکامیابی۔.
– phrases
fail-safe
خرابی کی صورت میں نقصان سے محفوظ رہنے والا.
without fail
ضرور، یقینا، خواہ کچھ بھی ہو۔ .
fail — EN↔UR · Shobdo