Shobdo Logo
EN↔URfade

fade

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

fade
/feɪd/
verb & noun
verb
1 [intr. & tr.]
رنگ اڑنا یا اڑا دینا، دُھندلا، بدرنگ ہونا ۔.
2 [intr.]
(پھولوں وغیرہ کا ) مرجھانا، کملانا۔.
3 [intr.]
(الف) (روشنی یا رنگ کا) رفتہ رفتہ دُھندلانا، پھیکا پڑنا، کم یا ماند ہونا (ب) (آواز کا) مدّھم ہونا۔.
4 [intr.]
(احساس ، جذبے وغیرہ کا ) ٹھنڈا پڑنا ۔.
5 [intr.]
(قبل out, away) (کسی آدمی وغیرہ کا) غائب ہوجانا یا رفتہ رفتہ نظر سے اوجھل ہوجانا۔.
6 [tr.]
سنیما و نشریات: (قبل out , in) (الف) (تصویر کا پردے پر ) بتدریج نمودار یا غائب ہونا یا کسی دوسرے منظر میں تبدیل ہوجانا (ب) ( آواز کو) دھیرے دھیرے مدّ ھم یا تیز کرنا ۔.
7 [intr.]
(ریڈیو کی لہر یا اشارے کا) بے قاعدہ طور پر تیز یا مدّ ھم ہونا۔.
8 [intr.]
(بریک کا ) دفعتہً پھسل جانا، کمزور پڑجانا۔.

9 [intr. & tr.]
گولف: (الف) ف ل: (گیند کا لڑھکانے پر) سیدھ سے ہٹ جانا، منحرف ہونا (ب) ف م: ( گیند کا) رُخ بدلنا۔.
noun
دُھندلانے، مدّ ھم ، کمزور ، بودا، دھیما پڑنے کا عمل ۔.
– phrases
do a fade
عوام: رخصت، چنپت ہونا ۔ .
fade away
بول چال: گھلنا ، مضمحل ، ناتواں ، دبلا ہونا ۔ .
fade-in
سنیما و نشریات :تصویر یا آواز کا مدّھم ہونا، رفتہ رفتہ غائب یا تبدیل ہونا۔ .
fade-out
1
بول چال: رخصت ،گمشدگی ، موت ۔ .
2
سنیما و نشریات: تصویر یا آواز کا تدریجاً مٹنا۔ .
– derivatives
fadeless
adjective
پکّے ، پختہ رنگ کا، محکم.
fader (in sense 6 of v.)
noun.
fade — EN↔UR · Shobdo