Shobdo Logo
EN↔URfaculty

faculty

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

faculty
/'fækǝltɪ/
noun
(pl. faculties)
1
کسی خاص کام کی فطری صلاحیت یا لیاقت۔.
2
موروثی ذہنی یا جسمانی قدرت ۔.
3
(الف) یونیورسٹی کے متعدد شعبوں کا مجموعہ جو علم کی کسی ایک ہی بڑی شاخ سے تعلق رکھتے ہوں (ب) امریکا: کسی یونیورسٹی یا کالج کا عملہ (ج) آرٹ یا سائنس کی کوئی شاخ؛ اس کے سند یافتہ پڑھانے والے ۔:
faculty of modern languages
کلیہ السنۂ جدید ہ
4
کسی خاص پیشے سے منسلک افراد ، خصوصاً طب سے ۔.
5
کلیسائی با اختیار شخصیت کا عطا کردہ اختیار۔.
– phrases
Faculty of Advocates
قانون :اسکاچستان کے وکلا کی جمعیت۔ .