factory
/'fæktǝrɪ/ noun (pl. factories)
| 1 | کارخانہ، کارگاہ، مشینیں یا مال بنانے والی کمپنی کی عمارات جہاں مال تیار ہوتا ہو۔. |
| 2 | تواریخ: کسی تجارتی کمپنی کا غیر ملک میں کاروباری دفتر ، کوٹھی ۔. |
– phrases
factory farming
جدید صنعتی طریقوں سے مویشیوں کی افزائش نسل ۔ . |
factory floor
کارخانے کے مزدور ، افراد عاملہ سے متمیز ۔. |
factory ship
برط مچھلی پکڑنے کا جہاز جس میں پکڑی جانے والی مچھلیوں پر فوری عمل کے لیے ضروری سہولتیں موجود ہوتی ہیں ۔. |