factorial
/fæk'tɔ:rɪǝl/ noun & adjective ▶noun
| 1 | ریاضی: کسی عدد اور اس کے پچھلے سارے اعدادصحیحہ کامجموعۂ ضربی ¶ علامت! (جیسے !۴): |
factorial four = ۴ × ۳ × ۲ × ۱ |
| 2 | کسی حسابی سلسلے (تصاعد حسابی) میں اعداد کے کسی سلسلے کا حاصل جمع۔. |
▶adjective
کسی عامل یا مجموعۂ ضربی سے متعلق ۔. |
– derivatives
factorially adverb.