factor
/'fæktǝ(r)/ noun & verb ▶noun
| 1 | نتیجہ خیز، اثر انگیز عنصر یا عامل ۔. |
| 2 | ریاضی: کوئی عدد صحیح جسے کسی دوسرے عدد سے ضرب دیا جائے کہ مطلوبہ عدد یا رقم حاصل ہو، عدد ضربی۔. |
| 3 | حیاتیات: موروثی خصوصیات متعیّن کرنے والی جین وغیرہ ۔. |
| 4 | طب: (قبل عدد) خون کے کئی اجزا میں سے کوئی جو انجماد خون پیدا کرنے میں معاون ہوسکتے ہیں۔: |
factor eight جز ۸ |
| 5 | کاروباری گماشتہ ؛ دلال کمیشن ایجنٹ، تقسیم کار۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | ریاضی: اجزائے ضربی بنانا۔. |
| 2 [tr.] | (اپنے وصول طلب قرضے ) کسی عامل کے ہاتھ بیچ دینا ۔. |
– phrases
factor analysis
شماریات: کسی نمونے کے مختلف قابلِ تبدّل اجزا کی اہمیت کا تقابلی مطالعہ، عملی ریاضی کے ذریعے ۔ . |
– derivatives
factorable adjective.