Shobdo Logo
EN↔URfact

fact

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

fact
/fækt/
noun
1
واقعہ، کوئی بات جس کا واقع، موجود یا سچ ہونا معلوم ہو ۔.
2
امرواجبی، تجربے کا خلاصہ (اکثر ایک توصیفی فقرے کے قبل) آزمودہ حقیقت:
the fact that fire burns
یہ حقیقت کہ آگ جلاتی ہے
the fact of my having seen them
یہ حقیقت کہ میں نے انہیں دیکھا
3
(عموماً جمع میں) مصدقہ اطلاعات، شہادت، گواہی ۔.
4
سچائی، اصلیت ۔.
5
نتیجے یا دلیل کے لیے مانا ہو ا مفروضہ۔.
– phrases
before (or after) the facts
واردات سے پہلے (یا بعد میں)۔.
a fact of life
ایسی فطری حقیقت جس سے انکار محال ہو ۔ .
facts and figures
ٹھیک ٹھیک تفصیلات، حقائق و شماریات۔ .
fact-sheet
مطلوبہ یا ضروری معلومات کا پرچہ تفصیل .
the facts of life
جنسی معلومات۔ .
in (or in point of) fact
1
حقیقتاً، فی الاصل، درحقیقت، دراصل ۔ .
2
مختصراً ، خلاصتہً ۔ .