facsimile
/fæk'sɪmɪlɪ/ noun & verb (past & past part. facsimiled, pres. part. facsimileing)
▶noun
| 1 | ہو بہو نقل، چربہ، خصوصاً تحریر ، مطبوعہ شے، تصویر وغیرہ کا (اکثر وصفی)۔: |
facsimile edition چربے سے چھاپا ہو ا ایڈیشن، چربہ ایڈیشن |
| 2 | (الف) کسی دستاویز کی بعینہٖ نقل جو برقیاتی عمل تقطیع و ترسیل سے حاصل کی جائے (نیز رک: FAX) (ب) اس طرح تیار کی ہوئی نقل ۔. fax. |
▶verb
| [tr.] | چربہ تیار کرنا۔. |
– phrases
in facsimile
نقل کا لاصل۔. |