facility
/fǝ'sɪlɪtɪ/ noun (pl. facilities)
| 1 | آسانی، سہولت، دشواری، دقت سے بچاؤ۔. |
| 2 | روانی، پھرتی، طراری، مناسبت، لگاؤ۔: |
facility of expression اظہار کی روانی |
| 3 | (خصوصاً جمع میں) کچھ کرنے میں سہولت، وسائل یا ذرائع کی دستیابی میں آسانی یا موقع ۔. |
| 4 | امریکا کارخانہ، ادارہ، دفاتر وغیرہ ۔. |