fable
/'feɪb(ǝ)l/ noun & verb ▶noun
| 1 | (الف)کہانی خصوصاً خیالی یا توہمات پر مبنی (ب) حیوانی کرداروں سے کام لینے والی سبق آموز حکایت۔. |
| 2 | (اسم جمع) اساطیر ، روایات۔: |
in fable روایات کی رُو سے |
| 3 | (الف) غلط بیانی، دروغ گوئی، جھوٹ بات (ب) مفروضہ شے۔. |
▶verb
| 1 [intr.] | زمین آسمان کے قلابے ملانا، من گھڑت باتیں کرنا ۔. |
| 2 [tr.] | افسانوی پیرائے میں بیان کرنا ۔. |
| 3 [intr.] | (بصورت fabled صف) حکایات میں مذکور، مشہور، روایتی۔. |
– derivatives
fabler noun
افسانہ ساز. |