ego
/'i:gǝʊ/ noun (pl. egos)
| 1 | مابعد الطبیعیات: با شعور ذات، انا، خودی، ایغو۔. |
| 2 | نفسیات: نفس انسانی کا وہ ّحصہ جو حقائق پر ردّعمل کا اظہار کرتا اور اپنی انفرادیت کا احساس رکھتا ہے؛ انفرادی نفس۔. |
| 3 | خود پسندی، انانیت۔. |
– phrases
ego-ideal
| 1 | نفسیات: سماجی اقدار کے شعور سے پیدا ہونے والی انائے مثالی۔. |
| 2 | زعم، اپنی ذات کے بارے میں غلو، خود پرستی۔ . |
ego-trip
بول چال: خود غرضانہ طرز عمل ۔ . |