egg1
/eg/ noun | 1 | (الف) انڈا ، بیضہ (ب) خصوصاً مرغی کا انڈا۔. |
| 2 | حیاتیات: حیوانات اور نباتات میں مادہ کا تولیدی خلیہ۔. |
| 3 | بول چال: خصوصی لیاقت یا استعداد رکھنے والا شخص یا شے: |
tough egg پکّا، پختہ |
| 4 | کوئی بیضوی شکل کی چیز ۔. |
– phrases
as sure as eggs is (or are) eggs
بول چال: بلا شبہ۔ . |
egg-beater
| 1 | انڈا پھینٹنے کا آلہ۔ . |
| 2 | عوام: امریکا ہیلی کوپٹر. |
egg-flip (or -nog)
پھینٹا ہوا انڈا، دودھ وغیرہ ملا کر پی جانے والی شراب۔ . |
eggs (or egg) and bacon
مختلف زرد یا نارنجی پھولوں میں سے کوئی خصوصاً گل میمون یا toadflax (غوک کتان)۔ . |
egg-spoon
ابلا انڈا کھانے کا چھوٹا چمچہ۔. |
egg-timer
انڈا ابالنے کا وقت بتانے کی گھڑی یا آلہ۔ . |
egg-tooth
پرندوں یا رینگنے والے حیوانوں کے جنین میں نوک جس سے انڈا کھٹکتے ہیں۔ . |
egg-white
انڈے کی سفیدی۔ . |
have (or put) all one's eggs in one basket
بول چال: سب کچھ ایک ساتھ داؤ پر لگا دینا۔ . |
with egg on one's face
بول چال: بشرے سے بیوقوف، بدّھو نظر آنے والا۔ . |
– derivatives
eggless adjective
eggy adjective
eggier adjective
eggiest adjective.