effloresce
/ˌeflɔ:'res/ intransitive verb | 1 [intr.] | ادبدا کے پھول کھلانا، پھبکنا۔. |
| 2 [intr.] | کیمیا: (الف) (کسی مادّے کا) ہوا میں کھلا رکھنے پر سفوف بن جانا (ب) (نمک کا) سطح پر ابھر کر قلما جانا (ج) (کسی سطح کا) نمک کے ذرات سے ڈھک جانا۔. |
– derivatives
efflorescence noun
efflorescent adjective.