efficient
/ɪ'fɪʃ(ǝ)nt/ adjective | 1 | باکفایت، کم سے کم خرچ پر زیادہ کار گزاری دکھانے والا۔. |
| 2 | لائق ، کارگزار (شخص)۔. |
– phrases
efficient cause
فلسفہ: عامل کارگر جو کسی شے کے وجود میں آنے یا کسی تبدیلی کے پیدا ہونے کا سبب ہو۔ . |
– derivatives
efficiently adverb.