Shobdo Logo
EN↔URefficiency

efficiency

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

efficiency
/ɪ'fɪʃǝnsɪ/
noun
(pl. efficiencies)
1
لیاقت یا حسن کارکردگی کی صلاحیت یا خصوصیت۔.
2
میکانیات، طبیعیات: مفید کام کی انجام دہی اور اس پر خرچ ہونے والی توانائی یا حرارت کا با کفایت تناسب۔.
– phrases
efficiency bar
سند لیاقت، تنخواہ کے مدارج میں وہ درجہ جہاں سے آگے ترقی کے لیے مطلوبہ لیاقت کی شرط ہو۔.