Shobdo Logo
EN↔UReffect

effect

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

effect
/ɪ'fekt/
noun & verb
وضاحت: رک : حاشیہ AFFECT پر ۔.
noun
1
کسی عمل وغیرہ کا نتیجہ، اثر ۔.
2
اثر اندازی:
had little effect
بے اثر رہا
3
تأ ثر ، نقش جو کسی تماشائی، سامع وغیرہ پر قائم ہو:
lights had a pretty effect
روشنیاں اچھی لگ رہی تھیں
my words had no effect
میرے الفاظ کا کوئی اثر نہ ہوا
4
(جمع میں) سامان، اسباب۔.
5
(جمع میں ) کسی ڈرامے ،فلم ، نشر یے وغیرہ میں خاص فضا پیدا کرنے کے لیے استعمال ہونے والی روشنیاں، صوتی اثرات وغیرہ۔.
6
طبیعیات: کوئی مادّی ظہور یا مشاہدہ جوعموماً اپنے اپنے دریافت کرنے والے کے نام سے منسوب کردیا جاتا ہے۔.
7
باعمل، کار پرداز ہونے کی حالت۔.
verb
1 [tr.]
ظہور میں لانا، انجام دینا۔.

2 [tr.]
وجود میں لانا، کسی بات کے ہونے کا سبب یا باعث بننا۔.
– phrases
bring (or carry) into effect
عمل میں لانا، انجام دینا۔ .
for effect
اثر ڈالنے کے لیے۔ .
give effect to
مؤثر ، فعال بنانا۔ .
in effect
حقیقت میں۔ .
take effect
لاگو، عائد، مؤثر ہونا۔ .
to the effect that
مراد یہ کہ۔ .
to that effect
اس مفہوم میں۔ .
with effect from
(فلاں) تاریخ یا وقت سے مؤثر (جو بیان کیا گیا) .