efface
/ɪ'feɪs/ verb ▶verb
| 1 [tr.] | مٹانا،معدوم کرنا نشان وغیرہ کو۔. |
| 2 [tr.] | (تعبیراً) ملیا میٹ، نابود، ناپید کرنا: |
effaced it from his memory اسے اپنی یاد سے محو کردیا |
| 3 [tr.] | بالکل پیچھے چھوڑ دینا، بہت زیادہ آگے بڑھ جانا: |
success has effaced all previous attempts کامیابی نے پچھلی تمام کوششوں پر پردہ ڈال دیا |
▶verb
| [refl.] | خود کو حقیر گرداننا، کسرنفسی سے کام لینا: |
self-effacing بے نفسی پر مبنی |
– derivatives
effacement noun.