eel
/i:l/ noun | 1 | لمبی ، سانپ نما مچھلیوں میں سے کوئی جن کے پر بہت خفیف ہوتے ہیں، بام، گوچھی، مار ماہی۔. |
| 2 | عیار ، مشکل سے قابو میں آنے والا آدمی۔. |
– phrases
eel-grass
| 1 | جنس Zostera کا کوئی لمبا فیتے جیسا بحری پودا۔. |
| 2 | جنس Vallisneria کا کوئی تہ نشیں آبی پودا۔. |
– derivatives
eel-like adjective
eely adjective.