Shobdo Logo
EN↔UReditor

editor

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

editor
/'edɪtǝ(r)/
noun
1
اشاعت یا نشر کے لیے مواد تیار یا مرتب کرنے والا شخص۔.
2
اشاعت یا نشر یہ کا ذ مہ دار نگراں ، ہدایت کار یا مدیر:
sports editor
کھیلوں کے شعبے کا مدیر
3
اشاعت کے مضامین وغیرہ طلب یا انتخاب کرنے پر مامور شخص۔.
4
فلموں یا ریکارڈ کردہ آوازوں کو ترتیب دینے والا ۔.
5
معلومات کی تشکیل کے لیے کمپیوٹر پروگرام۔.
– derivatives
editorship
noun
منصب ادارت.