Shobdo Logo
EN↔URedition

edition

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

edition
/ɪ'dɪʃ(ǝ)n/
noun
1
(الف) کسی ادبی تصنیف وغیرہ کی اشاعت کی کو ئی خاص صورت (ب) کسی کتاب کی کاپی جو کسی خصوصیت کی حامل ہو:
paperback edition
غیر مجلد ایڈیشن
pocket edition
جیبی ایڈیشن
first edition
اشاعت اوّل
2
ایک وقت میں شائع ہونے والی کسی کتاب، اخبار وغیرہ کی کل تعداد۔.
3
کسی باقاعدہ مسلسل پیش کیے جانے والے نشری پروگرام یا فیچر کا کوئی خاص متن۔.
4
کسی دوسرے سے مماثل شے یا شخص:
a miniature edition of her mother
وہ اپنی ماں کا چھوٹا سا نمونہ ہے