Shobdo Logo
EN↔URedit

edit

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

edit
/'edɪt/
verb & noun
(past & past part. edited, pres. part. editing)
verb
1 [tr.]
(الف) اشاعت کے لیے جمع تیار یا درست کرنا (تحریر وں کو خصوصاً دوسروں کی) (ب) کسی مصنف کی تصنیف کو مرتب شکل دینا۔.
2 [tr.]
(کسی اخبار یا جریدے کا) مدیر ہونا۔.
3 [tr.]
فلم، ٹیپ وغیرہ کے ٹکڑے جوڑ کر مرتب کرنا۔.
4 [tr.]
(الف) کمپیوٹر کے عمل سے( معلومات )جمع کرنا (ب) (لفظ نگار (word processor) میں داخل مواد کو) بدلنا۔.

5 [tr.]
(الف) درست کرنے یا زور اثر میں تبدیلی کے لیے متن کو نئے سرے سے لکھنا (ب) (قبل out ) متن وغیرہ میں تخفیف کرنا۔.
noun
1
(الف) ادارت کا کام (ب) مرتب، اشاعت کے لیے تیار کردہ مواد۔.
2
ترتیب کے لیے مہیا کردہ سہولت۔.
edit — EN↔UR · Shobdo