edgeways
/'edʒweɪz/ adverb (edgewise -waɪz)
| 1 | کنارے کو نمایا ں یا دیکھنے والے کی طرف کیے ہوئے۔. |
| 2 | پہلو بہ پہلو، یا کنارے سے کنارا ملائے ہوئے۔. |
– phrases
get a word in edgeways
گفتگو میں شامل ہونا جبکہ اصل بولنے والا کچھ توقف کرے یا سانس لے۔. |