Shobdo Logo
EN↔URedge

edge

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

edge
/edʒ/
noun & verb
noun
1
کسی سطح کا کنارہ یا حد۔.
2
کسی پتلی چیز کی تنگ سطح۔.
3
کسی ٹھوس شے کی دو سطحوں کا مقام اتصال۔.
4
(الف) دھار دار آلے یا ہتھیار کی باڑھ یا دھار (ب) دھار کی تیزی:
the knife has lost its edge
چاقو کی دھار کند ہوگئی
5
کسی ڈھال کا بالائی سرا:
along the edge of the cliff
چٹان کی کگر پر
6
کوئی چیز جو دھار سے مشابہ ہو جیسے پہاڑ کی چوٹی یا سطح کی گولائی۔.
7
(الف) (ذاتی خصوصیت کے طور پر) ذہن کی تیزی، براقی، ولولہ (ب) شوق ، ولولہ، ابھار (خصوصاً عمومی جمود کے درمیان).
verb

1 [intr. & tr.]
(عموماً قبل onto, into, in وغیرہ) کسی مقصد کی طرف آہستہ آہستہ یا بتدریج بڑھنا:
edged it into the corner
اس کو کونے میں پہنچا دیا
2 [tr.]
(الف) کسی شے کا حاشیہ یا کنارہ بنانا (ب) حد یا کنارا بننا (ج) کنارے، کنّے تراشنا۔:
they all edged towards the door
وہ سب دروازے کی طرف بڑھے
3 [tr.]
دھار تیز کرنا (چاقو اوزار وغیرہ کی).

4 [tr.]
(کریکٹ) گیند پر بلّے کا کنارا مارنا۔.
– phrases
have the edge on (or over)
قدرے فائق، برتر ، نکلتا ہوا ہونا۔ .
on edge
1
تند، بے چین ، برافروختہ ہونا۔.
2
پُر شوق، پُر جوش۔ .
on the edge of
مائل، قریب قریب، راغب ہونا۔ .
set a person's teeth on edge
(ذائقے یا آواز کا)دانت کر کر ے کرنا۔.
take the edge off
کند کرنا، کمزور کرنا، ٹھنڈا کرنا۔ .
– derivatives
edgeless
adjective
edger
noun.