economy
/ɪ'kɒnǝmɪ/ noun (pl. economies)
| 1 | (الف) کسی انسانی گروہ کے وسائل اور اثاثے خصوصاً اشیا کی پیداوار اور خدمات کی دستیابی کے لحاظ سے (ب) معیشت کی کوئی خاص شکل یا نظام (ج) معیشت کا انتظام یا صورت حال۔: |
a capitalist economy سرمایہ داری معیشت |
| 2 | (الف) وسائل کا محتاط استعمال خصوصاً صرف میں کفایت (ب) (عموماً جمع میں ) اسکی عملی صورت: |
made many economies بہت سے اخراجات میںتخفیف کی |
| 3 | کسی چیز کے استعمال میں احتیاط یا بے جا صرف سے گریز: |
economy of language کفایت الفاظ |
| 4 | (نیز economy class) ہوائی سفر کا سستا درجہ۔. |
| 5 | (مرکب وصفی میں) (نیز economy-size) (اشیا کی) زیادہ مقدار نسبتاً سستی قیمت پر مہیّا ہونا۔. |