economics
/ˌi:kǝ'nɒmɪks, ˌek-/ plural noun | 1 [pl.] | (بطور واحد) (الف) دولت کی پیداوار اور تقسیم سے تعلق رکھنے والا علم، علم المعیشت، معاشیات ، اقتصادیات (ب) اس علم کا اطلاق کسی خاص موضوع پر: |
the economics of publishing معاشیاتِ طباعت |
| 2 [pl.] | کسی ملک کی معاشی کیفیت، مادّی خوش حالی کے لحاظ سے۔. |