ecology
/ɪ'kɒlǝdʒɪ/ noun | 1 | حیاتیات کی وہ شاخ جو اجسام نامیہ کے باہمی تعلق، نیز قدرتی ماحول سے تعلق کا مطالعہ کرتی ہے، ماحولیات۔. |
| 2 | (human ecology ) انسانی آبادی اور ماحول کے ایک دوسرے پر ردّعمل کا مطالعہ۔. |
– derivatives
ecological adjective
/ˌi:kə'lɒdʒɪk(ə)l/
ماحولیاتی. |
ecologically adverb
/ˌi:kə'lɒdʒɪkəlɪ/
ecologist noun
ماہر ماحولیات. |