Shobdo Logo
EN↔UReclipse

eclipse

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

eclipse
/ɪ'klɪps/
noun & verb
noun
1
گرہن، دو سماوی اجرام کے درمیان کسی تیسرے کے گزرنے سے پیدا ہونے والا اندھیرا، کسو ف یا خسوف۔.
2
روشنی سے محرومی یا اس کی مدّت۔.
3
کسی کا وقتی طور پر اندھیرے یا اردب میں آجانا، خصوصاً کسی دوسرے یا نئے آنے والے شخص کے حائل ہونے کے باعث۔.
verb
1 [tr.]
(اجسام فلکی کا) حائل ہونا، رکاوٹ بننا؛ کسی دوسرے شخص یا شے کو ماند کرنا۔.
2 [tr.]
روشنی وغیرہ روکنا (خصوصاً منارۂ نور کی).

3 [tr.]
امتیاز یا اہمیت سے محروم کرنا، زیادہ روشن ہوجانا، بڑھ جانا۔.
– phrases
in eclipse
1
پسماندہ، پس افتادہ، انحطاط پذیر۔ .
2
جس کے با ل و پر جھڑ گئے ہوں۔ (پرندہ).
– derivatives
eclipser
noun.
eclipse — EN↔UR · Shobdo