echo
/'ekǝʊ/ noun & verb (pl. echoes)
(pres. echoes, past & past part. echoed)
▶noun
| 1 | (الف) آواز کی بازگشت گونج جو صوتی لہروں کے ٹکرا کر واپس آنے سے پیدا ہوتی ہے (ب) آواز کا ثانوی ارتعاش۔. |
| 2 | ریڈیو یا راڈار کی لوٹنے والی برقی امواج۔. |
| 3 | نقل چربہ یا قریبی تمثیل -. |
| 4 | دوسروں کے اقوال کی تکرار کرنے والاآدمی۔. |
| 5 | (عموماً جمع میں) کسی سابقہ واقعے یا صورت حال کو یاد دلانے والے حالات ۔. |
| 6 | (برج وغیرہ کا کھیل) روایتی کھیل جس میں آغازکرنے والے کے ہاتھ کے پتّوں کو دکھا دیا جاتا ہے۔. |
▶verb
| 1 [intr.] | (الف) (کسی مقام کا) گونجنا، گونج سے پُر ہونا (ب) (آواز کا ) دہرانا، دوبارہ سنائی دینا۔. |
| 2 [tr.] | آواز کی گونج لوٹانا۔. |
| 3 [tr.] | (الف) (کسی کا قول ) دہرانا (ب) (کسی کے) الفاظ، آراء یا عمل کی نقل کرنا۔. |
– phrases
echo chamber
چار دیواری جس میں آواز گونجے. |
echo location
صوتی باز گشت سے کسی شے کے مقام کا تعیّن کرنا۔ . |
echo-sounder
جہاز کے نیچے پانی کی گہرائی ناپنے کا آلہ، عمق پیما جو گونج کے پلٹنے کے وقفے سے گہرائی جانچتا ہے۔ . |
echo-sounding
باز گشتی عمق پیما کا استعمال۔ . |
echo verse
نظم کی ایسی ہیئت جس میں مصرعہ سابقہ مصرع کے آخری الفاظ کو دہراتا ہے۔ . |
– derivatives
echoer noun
echoless adjective.