echelon
/'eʃǝˌlɒn, 'eɪʃǝˌlɔ̄/ noun & verb ▶noun
| 1 | کسی تنظیم میں کوئی درجہ یا مرتبہ ، اور اس کے حامل -: |
the upper echelons عموماً بصورت جمع: اعیان ، اصحاب ذی مرتبت |
| 2 | فوج: فوجی دستوں، جہازوں یا طیاروں کی متوازی قطاروں پر مبنی ترتیب جس میں ہر قطار کا پچھلا سرا اگلی سے زیادہ دور تک پھیلے -: |
in echelon مرقاتی یا زینہ وار ترتیب سے |
▶verb
| [tr.] | ترتیب قائم کرنا۔. |