eccentric
/ɪk'sentrɪk, ek-/ adjective & noun ▶adjective
| 1 | انوکھا ، برتاؤ یا حلیے میں غیر معمولی وہمی، سنکی۔. |
| 2 | (الف) مرکز سے منحرف ،کج نہاد ، خار ج المرکز، بینڈا (ب) (اکثر قبل to ) (دائرہ) جو دوسرے دائرے کا ہم مرکز نہ ہو (ج) (مدار) جو کامل دائرہ نہ بنائے۔. |
▶noun
| 1 | انوکھا، عجیب ،سنکی آدمی۔. |
| 2 | میکانیات: ایک کل جو دوری حرکت کو آگے پیچھے کی حرکت میں بدلتی ہے جیسے کہ اندرونی احتراق کے انجن میں کیم ۔. |
– derivatives
eccentrically adverb
eccentricity noun
/-'trɪsɪtɪ/
eccentricities noun.