ebony
/'ebǝnɪ/ noun & adjective (pl. ebonies)
▶noun
| 1 | آبنوس، ایک سیا ہ سخت لکڑی جو فرنیچر میں استعمال ہوتی ہے۔. |
| 2 | جنس Diospyros کا درخت جس سے یہ حاصل ہوتی ہے۔. |
▶adjective
آبنوسی رنگ یا ساخت کا۔. |