eat
/i:t/ verb ((past ate et, eɪt; eaten 'it(ә)n))
| 1 [tr. & intr.] | (الف) ف م: منہ میں ڈالنا، چبانا، نگلنا، کھانا (ب) ف ل: کھانا کھانا (ج) ف م: پھاڑ کھانا: |
eaten by a lion شیر نے پھاڑ کھایا |
| 2 [intr.] | (قبل into, at, away ) (الف) رفتہ رفتہ چاٹ جانا، تباہ کرنا خصوصاً رنگ، رگڑ ، روگ وغیرہ کا (ب) تخفیف، قلیل، کمی کرنا (وسائل وغیرہ میں). |
| 3 [tr.] | بول چال: تنگ کرنا، ستانا: |
what's eating you? کاہے کی خلش ہے؟ |
– phrases
eat one's hat
اپنی غلطی پر حیران ہونا، یقین نہ کرنا : |
said he would eat his hat دعویٰ کیا مونچھ منڈا دوں گا |
eat one's heart out
حسر ت یا حسد میں سلگنا۔. |
eat out
گھر سے باہر کھانا کھانا خصوصاً کسی ریستوران میں۔ . |
eat out of a person's hand
کسی کا مطیع دست نگر ہونا۔ . |
eat up
| 1 | (نیز مطلق) ختم کردینا، چٹ کرجانا. |
| 2 | بے تحاشا خرچ کرنا یا تیزی سے تمام کرنا : |
eats up petrol; eats up the miles پیٹرول بہت کھاتی ہے ؛ میل پہ میل طے کرتی ہے |
| 3 | قبضہ جمانا، ہتھیانا : |
eating up the neighbouring states ہمسایہ ریاستوں کو ہڑپ کرنا |
| 4 | ہوا میں ہونا، بھرا ہونا، مبتلا ہونا : |
eaten up with pride غرور کے مارے پھٹا پڑتا تھا |
eat one's words
جھک مار کرغلطی کا اعتراف کرنا۔ . |