easy
/'i:z ɪ/ adjective, adverb, & interjection (comp. easier, super. easiest)
▶adjective
| 1 | سہل، آسان، بلازحمت حاصل ہونے والا۔. |
| 2 | (الف) تکلیف، بے آرامی، پریشانی سے خالی(ب) خوشحال، آسودہ: |
easy circumstances فارغ البالی |
| 3 | با اطمینان، دباؤ، ندامت، کسمساہٹ سے بری: |
an easy manner مطمئن انداز |
| 4 | نرم مزاج، مان جانے والا، آسانی سے کام کرنے والا: |
an easy touch ہلکا کارگر اشارہ |
| 5 | بازار حصص: (مال، رقم یا قرضہ) جسکی مانگ زیادہ نہ ہو۔. |
▶adverb
بآسانی؛ بے تکان، با اطمینان۔ بطور امر: دیکھ بھال کے، سنبھل کر۔. |
– phrases
easy chair
آرام دہ کرسی عموماً لمبے دستے والی۔ . |
easy come easy go
بول چال: آسانی سے ہاتھ آئے تو جلد ہی ہاتھ سے چلا جاتا ہے۔ . |
easy does it
بول چال: احتیاط سے کام لینا اچھا ہے۔ . |
easy money
آسانی سے ہاتھ آنے والی دولت (خصوصاً مشتبہ ذرائع سے)۔ . |
easy of access
جہاں پہنچنا آسان ہو۔ . |
easy on the eye (or ear etc.)
بول چال: دیکھنے سننے وغیرہ میں خوشگوار۔ . |
easy-peasy
عوام: بہت سادہ، سہل۔ . |
Easy Street
بول چال: مرفہ الحالی۔ . |
easy terms
قسط وار ادایگی ۔ . |
go easy
(قبل on, with) محتاط، جز رس ہونا۔ . |
I'm easy
بول چال: میں کسی طرف نہیں، میرا ذہن کھلا ہے۔ . |
of easy virtue
جنسی طور پر بے راہ (عورت )جو ہر ایک سے مل لے۔ . |
stand easy
فوج: برط فوجی دستے کو آرام سے کھڑے ہونے کا حکم۔ . |
take it easy
| 1 | احتیاط، خوداعتمادی، نرمی سے کام لو۔ . |
| 2 | زیادہ مشقت نہ کرو۔ . |
– derivatives
easiness noun.